مریم نواز فوج کیخلاف بیانات سے اپنے لیے مسائل پیدا کر رہی ہیں، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیدکا کہنا ہےکہ مریم نواز فوج کے خلاف خونی قسم کے بیانات دے رہی ہیں ، وہ غیر ذمہ دارانہ بیانات دے کر اپنے لیے مسائل پیدا کر رہی ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ شہباز شریف تھوڑا بہت شروع کرتا ہے، مریم جھاڑو […]