مزدور اور یومِ مزدور

عالمی یوم مزدور کے موقع پر جب ہم نے دھاڑی دار مزدور محمد رمضان سے بات کی، تو اس نے اپنی حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا، "آج تو یوم مزدور ہے، پورے ملک میں چھٹی ہے، لیکن ہمیں تو پتہ ہی نہیں کہ آج ہمارا دن ہے۔” اس کی آنکھوں میں محنت کی تھکن […]