مسئلہ کشمیر کا حل اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ناگزیر ہے: پاکستانی سفیر
مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے عین مطابق وقت کی اہم ضرورت ہے۔ واشنگٹن ڈی سی میں یوم سیاہ کشمیر کی تقریب سے پاکستان کے امریکہ میں سفیر رضوان سعید شیخ کا خطاب ، بھارتی غیر قانونی تسلط کے خلاف کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ تقریب سے خطاب […]