مستحکم افغانستان ہی دہشتگردی کے خاتمے کیلئے معاون ثابت ہو سکتا ہے
اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) کے افغانستان کی صورت حال پر غیر معمولی اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دنیا نے اقدامات نہ کیے تو یہ انسانوں کا پیدا کردہ سب سے بڑا انسانی بحران ہو گا۔ او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام […]