نائن الیون : خالد شیخ کے اعترافات پر امریکی عدالت کا بڑا فیصلہ
امریکی ملٹری جج نے نائن الیون حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ کے اعترافی بیانات مسترد کر دیے۔ خالد شیخ محمد کےاعترافی بیانات کو امریکی ملٹری جج نے ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایف بی آئی اہلکاروں کے سامنے اعترافات رضاکارانہ نہیں، سی آئی اے کے تشدد کے بعد حاصل کیے گئے […]