مسجد نبوی میں 2 سال بعد رمضان میں اجتماعی افطارہوگی
ریاض: مسجد نبوی میں زائرین 2 سال بعد رمضان المبارک میں اجتماعی افطاری کرسکیں گے۔ سعودی عرب کی مسجد النبوی کے امورکی نگرانی کرنے والی ایجنسی نے مسجد نبوی میں رواں سال رمضان المبارک کے دوران اجتماعی افطاری دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کورونا وائرس کی وبا کے باعث اجتماعی افطاری پر2 سال […]