مسجد نبوی ﷺ میں نعرے بازی پرپاکستانی شہری کو3 سال قید سزا
ریاض: سعودی عرب نے مسجد نبوی ﷺ میں نعرے بازی پرپاکستانی شہری کو3 سال قید کی سزا سنادی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی عدالت نے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ میں نعرے بازی پرایک پاکستانی شہری کو تین سال قید اور10 ہزارریال جرمانے کی سزا سنا دی۔ سعودی عدالت سے سزا پانے […]