مسقط براستہ قمر ریاض

میں نے بہت سے سفر نامے ایسے بھی پڑھے ہیں جن میں اس ملک کی تاریخ اور جغرافیے کا بیان اتنی تفصیل سے ہوتا ہے کہ ایسے سفر نامے اس ملک کے نصاب کی کتابوں کا حصہ بن سکتے ہیں، مگر میں جن ملکوں میں جاتا ہوں میری دلچسپی کا مرکز افراد ہوتے ہیں ، […]