مسلمانوں کے تیسرے امیر المومنین سیدنا عثمان ذولنورین رضی اللہ تعالیٰ عنہ

پاکیزہ طبیعت،حلیم و بردبار،فراخ دل و سخی،صبر واستقامت کا پیکر مجسم،شرم و حیاء کا استعارہ،داماد رسول، ذوالنورین،خلیفہ ثالث،شہید مظلوم،قاری قرآن یہ تمام صفات ،واقعہ فیل سے چھ سال بعد عفّان بن ابی العاص بن امیہ اور ارویٰ بنت کریز بن ربیعہ کے آنگن میں آنکھیں کھولنے بچے کی تھیں،جنہیں دنیا خلیفہ رابع امیرالمؤمنین حضرت عثمان […]