مسلمان ممالک ترقی کیوں نہیں کر پاتے؟
کبھی کبھی مجھے سمجھ نہیں آتی کہ مسلمان ممالک کا مسئلہ آخر ہے کیا؟ انتہائی کوششوں کے باوجود یہ ملک مغربی دنیا سے پیچھے کیوں ہیں؟ اِن ملکوں میں ترقی کا وہ ماڈل کیوں نہیں پنپ سکا جویورپ اور امریکہ میں کامیابی سے رائج ہے؟ حالانکہ یورپی یونین کی طرح مسلمان ملکوں نے بھی اپنا […]