مشکل وقت سے نکل چکے اب بہت اچھا وقت آرہا ہے: وزیراعظم
نوشہرہ: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ وہ ہمیشہ کہتے تھے کہ گھبرانا نہیں ہے اور لوگ گھبرا جاتے تھے مگر اب مشکل وقت سے نکل چکے اور بہت اچھا وقت آرہا ہے۔ رشکئی ترجیحی خصوصی اقتصادی زون کے کمرشل لانچ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ رشکئی اکنامک […]