مومنِ ‘صادق’ کی وفات
مشہور شیعہ عالم اور دانش ور مولانا کلب صادق (ولادت 1939) گزشتہ شب واقعی وفات پاگئے _ وہ 82 برس کے تھے _ ان کی وفات کی اطلاع ان کے صاحب زادے سبطین صاحب نے دی _ ‘واقعی’ کا لفظ میں نے اس لیے استعمال کیا کہ ایک ہفتہ قبل اسی طرح کی خبر عام […]