مشیر خزانہ شوکت ترین نے بطور سینیٹر حلف اٹھالیا

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین نے بطور سینیٹر حلف اٹھالیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نومنتخب سینیٹر شوکت ترین سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ مشیر خزانہ شوکت ترین خیبرپختونخوا سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر سینیٹ کے رکن منتخب ہوئے ہیں اور انہیں کُل 87 ووٹ ملے۔ تحریک […]