مشیر خزانہ شوکت ترین 87 ووٹ لے کر سینیٹر منتخب ہوگئے

پشاور : مشیر خزانہ شوکت ترین خیبرپختونخوا سے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹ کے رکن منتخب ہوگئے۔ الیکشن کے لیے پولنگ صوبائی اسمبلی کے پرانے ہال میں ہوئی جو سہ پہر 4 بجے تک جاری رہی۔ مشیر خزانہ شوکت ترین 87 ووٹ لے کر سینیٹر منتخب ہوئے۔ کے پی کے وزیر صحت تیمور جھگڑا کے […]