مصر؛ چرچ میں خوفناک آتشزدگی میں 41 ہلاک اور 55 زخمی
قاہرہ: مصر کے ایک بڑے چرچ میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس میں بری طرح جھلس کر 41 افراد ہلاک اور 55 شدید زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق مصر کے علاقے الجیزہ میں قبطی عیسائیوں کے ایک بڑے چرچ میں دعائیہ اجتماع تھا جس میں 5 ہزار سے زائد افراد شریک تھے۔ اچانک چرچ […]