مظفر گڑھ: اسکول سے واپسی پر 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی

مظفرگڑھ: اسکول سے گھر واپس لوٹنے والی 8 سالہ بچی کو نامعلوم شخص نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ جیونیوز کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے دائرہ دین پناہ میں 8 سالہ بچی ابیہا کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ متاثرہ بچی کی والدہ کی جانب سے […]