مظفر گڑھ میں 60 سالہ شخص کی 7 سالہ بچی سے زیادتی

مظفرگڑھ کے شہر سلطان میں 60 سالہ شخص نے 7 سال کی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم بچی کا ہمسایہ ہے جو گلی میں کھیلنے والی بچی کو ورغلا کر اپنے گھر لے گیا اور اسے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچی […]