معاشرے میں اخلاقیات ہوں اسے ایٹم بم بھی تباہ نہیں کرسکتا

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ ہمارے ملک میں چوری اور کرپشن کو گناہ نہیں سمجھا گیا، کرپشن سے قوم کی اخلاقیات تباہ ہوجاتی ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جس معاشرے میں اخلاقیات ہوں اسے ایٹم بم بھی تباہ نہیں کرسکتا، قوم کی اخلاقیات […]