معاشی پالیسیوں کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے،اپوزیشن احتجاج بلا وجہ ہے؟ فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری کا کہنا ہےکہ جب معیشت اوپر جارہی ہے ،عام آدمی کی حالت بدل رہی ہے تو اپوزیشن احتجاج کی کال کیوں دے رہی ہے؟ ایسی سیاست کا فائدہ کس کو ہوگا؟ ایک بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ طویل انتظار کے بعد معاشی پالیسیوں کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع […]