معاملات بیٹھ کر طے کرنے کی وزیراعظم کی پیشکش پر فیصلہ اپوزیشن کرے گی، شہباز
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی اپوزیشن کو معاملات بیٹھ کر طے کرنے کی پیشکش پر فیصلہ اپوزیشن متفقہ طور پر کرے گی۔ شہباز شریف نے بجٹ اجلاس میں شریک نہ ہونے پر بلاول کی جانب سے کی جانے والی تنقید سے متعلق سوال پر کہا کہ […]