معاملے کو بیٹھ کر حل کرنا چاہیے، ہم نے موجودہ صورت حال کا سیاسی فائدہ نہیں اٹھایا

مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ٹی ایل پی کے دھرنوں میں پی ٹی آئی کی قیادت شرکت کرتی تھی لیکن ہم نے اس صورت حال سے سیاسی فائدہ نہیں اٹھایا۔ ڈی جی خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا […]