معروف اداکار پنیت راج کمار کے 7 مداحوں نے بھی خودکشی کرلی
بھارت کے نامور اداکار پنیت راج کمار کی اچانک موت کے بعد 7 مداحوں نے بھی خودکشی کرلی۔ بھارت کی مقامی فلم انڈسٹری (کنڑ) کے معروف اداکار پنیت راج کمار گزشتہ دنوں اچانک حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث چل بسے تھے۔ آنجہانی اداکار کی بعد از مرگ آنکھیں بھی عطیہ کی گئی تھیں جس […]