معروف مذہبی اسکالر حافظ عبدالرحمان انتقال کرگئے، مریدکے میں سپردخاک
مریدکے: مذہبی اسکالر ڈاکٹر حافظ عبدالرحمان مکی کی نمازجنازہ ننگل ساہداں گراؤنڈ میں ادا کردی گئی۔ حافظ عبدالرحمان مکی آج صبح عارضہ قلب کے باعث انتقال کرگئے تھے۔ پروفیسر ڈاکٹر حافظ عبدالرحمٰن مکی چند روز سے علیل تھے اور لاہور کے اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ ان کی نماز جنازہ ان کے بھانجے حافظ طلحہ سعید […]