معقول بھائی و معمول بھائی!!

معقول بھائی اور معمول بھائی سگے اور جڑواں بھائی ہیں ، معقول بھائی کی صحت، مزاج اور عقل درست ہو تو معمول بھائی کے حالات بھی اعتدال پر آ جاتے ہیں۔لڑائی جھگڑا اور تضاد آ پڑے تو معقول بھائی عقل، دلیل اور لچک سے راستہ نکالتا ہے اور یوں معمول بھائی اس سیدھے راستے پر […]