معلومات اور علم

یہ طلبہ بھی بڑے کمال کے ہوتے ہیں! بعض دفعہ ایسے سوالات پوچھتے ہیں کہ آدمی سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ ایک طالب علم نے سوال داغا کہ علم اور معلومات میں کیا فرق ہے؟ اور مثالوں سے وضاحت کرنے کا ڈیمانڈ بھی کرلیا۔ تو عرض کیا کہ دنیا معلومات اور حقائق سے بھری […]