معیشت کی ترقی کے ثمرات آج تک عوام تک نہیں پہنچے: شوکت ترین

اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین نے اعتراف کیا ہےکہ معیشت کی ترقی کے ثمرات آج تک عوام تک نہیں پہنچے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں شوکت ترین نے کہا کہ 74 سال عوام کو صرف خواب دکھائے گئے اور معیشت کی ترقی کے ثمرات آج تک عوام تک نہیں پہنچے ، اب […]