لفافی کون ، میں یا عمران خان
مغربی دنیا میں حکومتیں مضبوط ہیں لیکن معاشرے نہیں جب کہ پاکستان میں حکومتیں کبھی مضبوط نہیں رہیں جب کہ معاشرہ مختلف مستحکم ستونوں پر کھڑا رہا ۔ مثلاً امریکہ میں دنیا بھر سے مختلف مذاہب اور نسلوں کے حامل لوگ جمع ہوگئے ہیں لیکن انہیں مضبوط حکومتی نظام اور قانون کی بالادستی نے سیدھے […]