مغرب میں کشمیر سے متعلق جان بوجھ کر خاموشی اختیار کی گئی ہے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ مقبوضہ کشمیر سے متعلق مغرب میں بہت زیادہ بات نہیں کی جاتی اور اس معاملے پر جان بوجھ کر خاموشی اختیار کی گئی ہے۔ چینی میڈیا کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وفدکے ہمراہ آئندہ ہفتے چین کے دورےکا منتظر ہوں، […]