مفتی تقی عثمانی اور طارق جمیل صاحب (مکمل کالم)

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے ایک خطبہ دیاا ور اہلِ سیاست کو بطورِ خاص مخاطب کیا۔سب نے تحسین کی۔کہیں سے کوئی تنقیدی آواز سنائی نہیں دی۔محترم طارق جمیل صاحب نے بھی ایک شبِ دعا سے خطاب کیا اور لوگوں کو ’دین کی دعوت‘ دی۔اس پر بہت تنقید ہوئی۔دین کے نام پر عوام سے مخاطب […]