ایک چراغِ علم و عشق — ڈاکٹر مفتی عثمان باچا

یہ ذکر ہے اُس زمانے کا، جب شعور کی شمع ابھی دھیمی لو میں جل رہی تھی، اور فکر و نظر کی دنیا تازہ کلی کی مانند نازک و نوخیز تھی۔ تیسری جماعت کا ایک کم سن طالبعلم، نہ سمجھنے کا دعویدار، نہ سمجھانے کا متحمل — مگر دل میں ایک انوکھی سی چمک، ایک […]