مفتی عزیز اور متاثرہ طالبعلم کی میڈیکل رپورٹ پنجاب پولیس کے سپرد

لاہور میں مدرسے کے طالبعلم سے بدفعلی کے الزام میں گرفتار مفتی عزیز الرحمان اور متاثرہ طالبعلم کی میڈیکل رپورٹ پنجاب پولیس کے حوالے کر دی گئی ہے۔ ملزم عزیز الرحمان اور متاثرہ طالبعلم صابر شاہ کی میڈیکل رپورٹ پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی نے پولیس کے سپرد کر دی ہے۔ ڈی آئی جی شارق جمال […]