ممتاز مذہبی عالم مفتی محمد تقی عثمانی وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر منتخب

دارلعلوم کراچی کے نائب مہتمم مفتی محمد تقی عثمانی وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر، دارلعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے شیخ الحدیث مولانا انوارالحق نائب صدر اور جامعہ خیر المدارس کے مہتمم قاری محمد حنیف جالندھری جنرل سیکرٹری بن گئے۔ صدر کی نشست دارلعلوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی کے مہتمم مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر کی […]