خواجہ معین الدین حسن چشتی اجمیری ؒ

خواجہ معین الدین حسن چشتی سَجِزی اجمیری رحمہ اللہ تعالیٰ برصغیر پاک وہند میں تصوف کے سلسلۂ چشتیہ کے بانی ہیں۔ سلسلۂ چشتیہ حضرت ابواسحاق شامی کی طرف منسوب ہے،جو حضرت حسن بصری رحمہ اللہ تعالیٰ کے توسط سے حضرت علی رضی اللہ عنہ تک جا پہنچتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ہرات کے قریب […]

خوابوں کے متعلق اسلامی نقطۂ نظر… (1)

عربی زبان میں خواب دیکھنے اور خواب میں نظر آنے والی چیزوں کو ”الرُّوْیَا‘‘ کہا جاتا ہے، اس کا مادہ ”الرُّوْیَۃ‘‘ ہے، جس کا معنی ہے: دیکھنا، خواہ بیداری کی حالت میں ہو یا نیند میں، البتہ علامہ زمخشری کے بقول: یہ فقط نیند میں دکھائی دینے والی چیزوں کے ساتھ خاص ہے۔ (تفسیرِ کشاف: […]