مقام ابراہیمؑ پر خانہ کعبہ کا خوب صورت عکس ، تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

سوشل میڈیا پر مقام ابراہیمؑ کے اوپری حصے پر خانہ کعبہ کے عکس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حرمین نامی ٹوئٹر اکاؤنٹ پر یہ تصویر شیئر کی گئی ہے۔ شیئر کی گئی تصویر میں مقام ابراہیمؑ کے اوپری حصے کو عکس بند کیا گیا ہے۔ Reflection […]