مقبوضہ کشمیر میں بھی پاکستان کے یوم آزادی پر سبزہلالی پرچم لہرا دیا گیا
بھارتی فوج کے زیر عتاب جموں و کشمیر میں بھی پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر سبزہلالی پرچم لہرا دیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت رہنماؤں نے پاکستان کے یوم آزادی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان نے ہمیشہ کشمیر کے حق خود ارادیت کی حمایت کی اور […]