مقبوضہ کشمیر میں جشن آزادیٔ پاکستان خوش و خروش سے منایا جا رہا ہے
سری نگر : مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھی آج پاکستان کا 77 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ رات 12 بجتے ہی وادی پاکستان زندہ باد اور کشمیر بنے گا پاکستان کے نعروں سے گونج اُٹھی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج کے اہلکاروں کی چپے چے […]