ملازمت سے نکالا جانے والا نوجوان ٹک ٹاک سے کروڑ پتی بن گیا

ٹک ٹاک سمیت دیگر سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنی ویڈیوز سے مقبول ہونیوالے اسٹار ‘خبانے لیم’ کروڑ پتی بن گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 21 سالہ اسٹار کو عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونیوالے بحران کے سبب نوکری سے برطرف کردیا تھا جس کے بعد انہوں نے گھر میں ویڈیوز بنانا […]