ملتان میں 6 بھائیوں کی 6 بہنوں سے اجتماعی شادی کا انوکھا واقعہ

ملتان : ویسے تو شادی کی بابت ہم سنتے رہتے ہیں کہ ایک سے زائد بھائی یا بہنوں کی ایک ساتھ شادی کردی گئی لیکن حال ہی میں ملتان میں اور بھی انوکھی بات ہوگئی۔ 6 بھائیوں کی چھ کی چھ بہنوں سے شادی انجام پائی ہے۔ دولہنوں کے سارے شوہر ان کے چچا کے […]