ملزمان سے پیسے ریکور کی،مرکزی ملزمان باہر بیٹھے ہیں: فواد چوہدری
فیصل آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے احتساب کے عمل سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان سے پیسے ریکور بھی کیے لیکن مرکزی ملزمان باہر بیٹھے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ احتساب کے ایجنڈے پر الیکشن جیتے ہیں لیکن عام آدمی مطمئن نہیں […]