ملکی تعمیر و ترقی، اتحاد و یگانگت کے لئے اداروں کو مضبوط کرنا ہوگا
صدر مملکت عارف علوی نےکہا ہےکہ مسجد نبوی ﷺ سے اُٹھنے والے انقلاب نے پوری دنیا کو بدل کر رکھ دیا، قوم کی تربیت اور اصلاح میں مسجد کا اہم کردار ہے۔ ایوانِ صدر میں قومی رحمت للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس سے خطاب میں صدر مملکت عارف علوی نےکہا کہ معاشرے کی اصلاح […]