ایک سہ پہر اردو ادب کے نام
موسیقی کو اگر روح کی غذا کہا گیا ہے تو شاعری دل کو فرحت بخشتی ہے۔ شاعری میں جب سُر اور تال کی آمیزش کی جائے تو وہ موسیقی بنتی ہے۔ جوموسیقی آپ کے انگ انگ کو حرکت دیتی ہے، اور یہی اس کا کمال ہے کہ آدمی چاہے کسی بھی حالت میں ہو، موسیقی […]