ملک بھرمیں بڑے پیمانے پر موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بڑے پیمانے پر موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان اور ملحقہ علاقوں میں شدت اختیار کررہا ہے جو ملک بھرمیں بڑے پیمانے پر موسلادھار بارشوں کا سبب بن رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ کل تک کراچی، حیدرآباد، […]