ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

انسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ این سی او سی کے اعلامیے کے مطابق آج کے این سی او سی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کورونا کے پیش نظر 17 مئی تک بند […]