ملک بھر میں پانی کی شدید قلت، قحط سالی کا خدشہ

ملک بھر میں میں پانی کی کمی کا مسئلہ مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔ ملک میں پانی کی قلت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، کم بارشوں اور بھارت کی جانب سے پانی روکے جانے کی وجہ سے دریا خشک ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک میں فی کس پانی کی […]