ملک بھر میں 100 فیصد حاضری کے ساتھ اسکول کھل گئے

عالمی وبا کورونا کے کیسز میں کمی کے بعد آج سے ملک بھر میں ہفتے بھر کے لیے اسکول کھل گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی ) کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق اسکولوں میں آج سے 50 فیصد حاضری کی شرط بھی ختم کردی گئی جس کے بعد اسکول […]