ملک درست راستے پر ہے، اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کی کوشش کررہے ہیں
کراچی: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ پاکستان کو جس تیز رفتاری سے آگے بڑھنا چاہیے تھا اس تیز رفتاری سے نہیں بڑھا لیکن اب اللہ کا کرم ہے پاکستان درست راستے پر لگ گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے ہیں جہاں انہوں نے شپ یارڈ میں شپ لفٹ اینڈ […]