جموں کشمیر حد بندی کمیشن اور کشمیری سیاستدان

پانچ اگست 2019 کو بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے جموں کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرتے ہوئے لداخ کو جموں کشمیر سے الگ کردیا ۔ 2019 سے قبل جموں کشمیر اسمبلی کی 87 نشستیں تھیں ،لداخ کی علیحدگی کے بعد نشستوں کی تعداد 83 رہ گئی ۔ مارچ 2020 میں ہندوستان نے لوک […]