ملک میں ایسے انتخابات میسر آئیں گے جن کے نتائج سب تسلیم کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ ملک میں ایسے انتخابات میسر آئیں گے جن کے نتائج سب تسلیم کریں گے۔ اپنی ٹوئٹ میں وزیراعظم کا کہنا تھاکہ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے ملک میں تیارکردہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معائنہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں تیار الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے یہ […]