ملک میں ایک ماہ کے دوران کورونا سے 2 ہزار 893 اموات اور96 ہزارسے زائدکیسز رپورٹ
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نےگذشتہ ایک ماہ کے دوران کورونا وائرس کے حوالے سے اعداد وشمار جاری کردیے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں 30 اپریل سے 30 مئی کے دوران کورونا سے 2 ہزار 893 اموات ہوئیں اور96 ہزار 305 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔ […]