ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ حکومتی نااہلی کی انتہا ہے: شہباز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے بدترین لوڈ شیڈنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئےکہا ہے کہ سسٹم میں اضافی بجلی ہونے کے باوجود لوڈشیڈنگ تشویشناک اور نااہلی کی انتہاہے، اگر کام نہیں ہوتا تو گھرچلے جائیں لیکن عوام کو گرمی کی اذیت میں مزید تکلیف نہ دیں۔ شہباز شریف […]